: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کو لکتہ 4 جو ن ( ایجنسیز) ا یڈ ن گا ر ڈن مید ا ن میں کو لکتہ نا ئٹ ر ا یڈ ر س کے آ ئی پی ایل لیگ کی چمپین بننے پر نا قا بل فرا مو ش اندا ز میں جشن منا یا گیا جس میں فلمی ہستیو ں ‘ کرکٹر ز‘ سیا ست دا ں اور ہز ا رو ں شید ا ئیو ں نے جو ش و خر وش سے کھلا ڑ یوں کا خیر مقد م کیا ۔ کو لکتہ نا ئٹ ر ا ئیڈ ر س کے کھلا ڑی ‘ ٹیم کے ما لکا ن شا ہ رخ خا ں اور جو ہی چا و لہ کا ایڈ ن گا ر ڈ ن کے مید ان میں جذ با تی اور پر جو ش ا ند ا ز میں خیر مقد م کیا گیا۔ 30 ہزا ر سے ز ا ئد شید ا ئی صبح سے ہی کو
لکتہ نا ئٹ ر ا ئڈ ر س کی ٹیم اور ما لکا ن کا خیر مقد م کر نے مو جو د تھے۔ شا ہ رخ خا ں ‘ جو ہی چا و لہ ‘ ٹیم کے کپتا ن گو تم گمبھیر اور چیف منسٹر ممتا بنر جی نے مل کر کیک کا ٹا۔ ا س تقر یب کو ریا ستی حکو مت‘ کو لکتہ پو لیس‘ کو لکتہ میو نسپل کا ر پو ر یشن اور بنگا ل کر کٹ اسو سیشن نے مل کر منعقد کی تھی ۔ با لی ووڈ سنگر او شا اتھپ اور انیک د ھر نے بھی اپنے گا نو ں سے اسٹیڈ یم میں مو جو د لو گو ں کا دل جیت لیا۔ ا یڈ ن گا ر ڈن کے با ہر پو لیس کو حا لا ت پر قا بو پا نے کیلئے لا ٹھی چا ر ج کر نا پڑا جسکی و جہ سے کئی خوا تین اور بچے ز خمی ہو گئے ۔